بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

پاکستان کی صورتحال پر 60 امریکی کانگریس اراکین کا اظہار تشویش، انٹونی بلنکن سے دبائو ڈالنے کا مطالبہ

پاکستان کی صورتحال پر امریکا کے 60 اراکین کانگریس  نے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھا دیا۔خط میں پاکستان میں جمہوری اقدار اور انسانی حقوق کا احترام یقینی بنانے کیلئے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ خط میں سیاسی مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن پر اظہار تشویش کیا گیا جبکہ آزادی اظہار رائے اور اجتماع کی آزادی پر کسی خلاف ورزی کی تحقیقات کرانے پر زور بھی دیا گیا۔امریکی وزیر خارجہ کو خط بھیجنے میں پاک پیک تنظیم نے کردار ادا کیا، پاک پیک نے کچھ عرصہ پہلے لابنگ بھی کی تھی۔

مزید پڑھیے  مناسک حج کا آغاز،عازمین حج منیٰ روانہ
Back to top button