بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

سینئرصحافی چوہدری فضل الرحمن کی ساس محترمہ وفات پا گئیں

سینئرصحافی چوہدری فضل الرحمن کی ساس محترمہ وفات پا گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ 14 اپریل بروز جمعہ دن 11 بجے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تحصیل سماہنی نہالہ میں ادا کرکے سپرد خاک کردیا گیا،اس موقع پر نمازجنازہ کے شرکاء نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب اور درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی،رمضان المبارک کی پرنورساعتوں اور جمعہ مبارک کے دن نمازجنازہ کے وقت علماء کرام اور مقامی افراد کے علاوہ قرب و جوار سے آئے افراد نے فضل الرحمن انکے اہلخانہ لواحقین سے دلی دکھ و صدمے کا اظہارکیا۔نماز جنازہ میں قریبی عزیز و اقارب،اہل علاقہ،صحافیوں سمیت تمام مکاتب فکر سے کثیر افراد نے شرکت کی۔

مزید پڑھیے  مقبوضہ کشمیر میں ایک اور سیاہ دن،3کشمیری شہید
Back to top button