بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نائب وزیراعظم کا پاک،قطردوطرفہ سیاسی مشاورت کی تیاریوں کاجائزہ

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحا ق ڈار کی زیر صدارت دوحہ میں ہونے والے پاک قطر دوطرفہ سیاسی مشاورت کے دوسرے دور کی تیاریوں کاجائزہ لینے کیلئے ایک بین الوزارتی اجلاس ہوا۔اسحاق ڈار کو پاک، قطر دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں کئے گئے اقدامات کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ نے کہا کہ دوحہ میں ٹھوس ، مفید اورنتیجہ خیز بات چیت کیلئے تیاریاں کی جائیں۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button