بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو گرفتار کرلیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق عوام کو ادار وں کےخلاف اکسانے کے الزام میں لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب کو  ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ امجد شعیب پر عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کا مقدمہ تھانہ رمنا میں درج ہے۔پولیس کے مطابق امجدشعیب کے خلاف مقدمہ مجسٹریٹ اویس خان کی مدعیت میں درج ہے،انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے  اسلام آباد ایئرپورٹ پرمنشیات سمگلر گرفتار
Back to top button