بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس ڈ ی سی کمپلیکس کے کانفر نس روم میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت چیئر مین کمیٹی چو ہدری عامر محمو د نے کی۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر خوشاب میثم عبا س،اے ڈی سی (آر) ڈاکٹر حسان طارق،ایس این اے اسرار احمد،پولیس،پرایسکیو یشن ودیگر محکموں کے افسران کے علاوہ اورسیز پاکستانیز کے نمائندگان،شکا یات دہندہ اورجواب دہندہ موجود تھے۔اجلاس میں مختلف کیسوں پر غور وحو ض کیا گیا اور ان پر ضروری احکامات صادر کئے گئے۔

Back to top button