بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آرمی چیف کے منگلا اور سیالکوٹ گیریژن کے الوداعی دورے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ کیا ہے۔انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق افسروں اور جوانوں سے خطاب میں آرمی چیف نے فارمیشنز کی کارکردگی کو سراہا۔

جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ فوجی جوان ہر طرح کے حالات میں اسی جذبے اور عزم کے ساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مختلف آپریشنز میں قدرتی آفات کے  دوران بہترین کارکردگی پر فارمیشنز  کو  سراہا۔

Back to top button