بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سرکاری ملازمین کیلئے بجٹ سے اچھی خبر آگئی

بجٹ دستاویز کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 اضافے کی تجویز ہے۔بجٹ دستاویز کے مطابق ملک اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے، مگر پھر بھی ہمیں سرکاری ملازمین کی مشکلات کا احساس ہے، قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے لوگوں کی خرید بہت متاثر ہو گئی ہے، خاص طور پر تنخواہ دار طبقے کی لیکن ان شدید مالی مشکلات اور وسائل کی کمی کے باوجود سرکاری ملازمین کے لیے ریلیف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔بجٹ دستاویز کے مطابق سرکاری ملازمین کی قوتِ خرید بہتر بنانے کے لیے تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے۔

Back to top button