بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آج جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں،آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے آج ہونے والی قومی اسمبلی کی کارروائی پر کہا ہے کہ آج جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل ہونے کے سوال کے جواب میں ایبسولیوٹلی ناٹ کا دو ٹوک جواب دیدیا۔

Back to top button