بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کیا ہونگے؟

رمضان المبارک میں بینکوں کے عوامی لین دین کے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق پیر سے جمعرات بینکوں کے عوامی لین دین کے اوقات کار صبح 10 سے 1:30 بجے تک ہوں گے جب کہ جمعےکوبینک عوامی لین دین صبح 10 سے ایک بجے تک کریں گے۔

اعلان میں مزید کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں بینکوں کےآفس ٹائمنگ  پیر سے جمعرات  صبح  10  سے 4  بجے تک ہوں گی جب کہ جمعہ کو صبح 10سے دوپہر ایک تک ٹائمنگ ہوگی۔

Back to top button