بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سی ٹی ڈی کی کارروائی،3 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ کےنواحی علاقےمیں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے کارروائی کی۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق  کوئٹہ کے نواحی علاقے میں فائرنگ کےتبادلے میں 3 مبینہ دہشت گردہلاک ہوگئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق دہشت گرد پولیس اور لیویز اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

مزید پڑھیے  عدالت نے پولیس کو شیریں مزاری کی بیٹی کو گرفتار کرنے سے روک دیا
Back to top button