بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

پاکستان کے ساتھ تعلقات کو جاری رکھیں گے، امریکا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکا کی غلامی نہ کرنے کے بیان پر ترجمان وائٹ ہاؤس نے تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ سفارتی ذرائع سے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو جاری رکھیں گے۔

جین ساکی سے پاکستانی صحافی نے سوال کیا کہ امریکی صدر بائیڈن، وزیراعظم عمران خان کی ٹیلی فون کال کی درخواست کیوں نہیں لے رہے، جس پر انہوں نے کہا کہ میرے پاس فون کال کی درخواست کے حوالے سے تفصیلات نہیں۔

مزید پڑھیے  روس کے یوکرین پر حملے، 10 افراد ہلاک، 50 زخمی
Back to top button