بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شیخ رشید کے بیان پر مونس الہیٰ کا موقف بھی سامنے آگیا

بلیک میل کرنے سے متعلق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ق لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الہٰی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

مونس الہٰی نے اپنے بیان میں کہا کہ میں شیخ صاحب کی بہت عزت کرتا ہوں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ شیخ رشید بھول رہے ہیں، اسی جماعت کے لیڈر ان کے بزرگوں سے اسٹوڈنٹ لائف میں پیسے لیا کرتے تھے۔

Back to top button