بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شیخ رشید سینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو سینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید کا آر آئی سی ایمرجنسی میں ابتدائی طبی معائنہ کیا گیا، انہیں سینے میں درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو اسپتال میں کچھ دیر کیلئے انڈر آبزرویشن رکھا جائے گا۔

مزید پڑھیے  عمران خان شہباز گل سے ملاقات کیلئے ہسپتال جائینگے
Back to top button