بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

توہین عدالت کیس، صحافیوں پر فرد جرم عائد نہ کرنے کا فیصلہ

توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافیوں کے خلاف چارج فریم نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ اس معاملے کو عارضی طور پر نمٹاتے ہیں، اگر صحافیوں نے ایسا کچھ کیا تو چارج فریم کیا جائے گا۔

بعدازاں عدالت نے رانا شمیم کی جانب سے بیانِ حلفی کی انکوائری کے لیے دائر کردہ دونوں متفرق درخواستیں خارج کرتے ہوئے کیس کی سماعت 15 فروری تک کے لیے ملتوی کردی۔

عدالت نے حکم دیا کہ یہ عدالت صحافیوں پر فرد جرم عائد نہیں کر رہی،اگر ٹرائل میں کوئی بات سمجھ آئی کہ خبر جان بوجھ کر کی گئی تو کارروائی کریں گے۔

Back to top button