بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 200 روپےکم ہوکر 1 لاکھ 25 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

 دس گرام سونےکا بھاؤ 171 روپےکم ہوکر ایک  لاکھ7 ہزار 167 روپے ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکا بھاؤ 11ڈالرکم ہو کر 1811ڈالر فی اونس ہے۔

Back to top button