بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

اولمپئین طاہر زمان مصر ہاکی ٹیم کی کوچنگ کرینگے

سابق عالمی ہاکی چیمپین،پرائیڈآف پرفارمنس اولمپین طاہرزمان افریقن ہاکی کپ میں مصرکی کوچنگ کی ذمہ داری سرانجام دینگے، مصر ہاکی ٹیم کل 17 جنوری سے افریقن ہاکی کپ میں شرکت کرے گی۔ اولمپین طاہر زمان جوکہ 1994 سڈنی ورلڈ کپ گولڈمیڈلسٹ اور ایف آئی ایچ اکیڈمی ٹرینر کوچ ہیں اس ایونٹ میں مصر ہاکی ٹیم کی کوچنگ کی کمان سنبھالیں گے۔

مزید پڑھیے  پاکستان سپر لیگ کی فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں بڑا اضافہ
Back to top button