بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

سابق آسڑیلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر گرفتار

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کر لیا گیا۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پولیس نے مائیکل سلیٹر کو سڈنی کے علاقے سے گرفتار کیا۔

آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر تشدد میں گرفتاری کے احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق مائیکل سلیٹر کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Back to top button