بسم اللہ الرحمن الرحیم

صحت

پاکستان میں اومی کرون کی انٹری،پہلا کیس رپورٹ

دنیا بھر میں پھیلا کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہو گیا۔

اومی کرون کا کیس کراچی کے ایک نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا۔

Back to top button