بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

برطانوی ہائی کمشنر بھی قومی کرکٹ ٹیم کے گرویدہ

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر  بھی پاکستان  کرکٹ  ٹیم کی پرفارمنس کے گرویدہ ہوگئے۔

آسٹریلیا سے سیمی فائنل میں شکست کے بعد برطانوی ہائی کمشنر  کرسچن ٹرنر  نے ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ میچ چاہے  پاکستان ہار گیا پردل جیت گیا، پاکستان ٹیم نے اچھا میچ کھیلا۔

کرسچن نے کہا کہ وہ  اب پاکستان بمقابلہ انگلینڈ دورے کے منتظرہیں۔

Back to top button