بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سعد رضوی کی رہائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

پنجاب حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کرنے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ سعد رضوی کو رہا کرنے کے حکم میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

Back to top button