بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

آزاد کشمیر کے سابق صدر، دو بار کے وزیراعظم سردار سکندر حیات انتقال کر گئے

سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان انتقال کرگئے۔

سردار سکندر حیات کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے، وہ عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔

خیال رہے کہ سردار سکندر حیات خان آزاد کشمیر کے صدر اور 2 بار وزیراعظم رہے ہیں۔

Back to top button