بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات،غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی آگے

کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے مطابق اب تک  پاکستان تحریک انصاف کے56 اور آزاد امیدوار43  کامیاب ہوئے ہیں۔

اس فہرست میں مسلم لیگ ن  37 اور پیپلز پارٹی 12 سیٹوں پر کامیابی حاصل کرچکی ہے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ 10،  جماعت اسلامی  کے 4بی اے پی کے 2 اور عوامی نیشنل پارٹی کے 2 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے  اسلام آباد میں گھیرائو جلائو،توڑ پھوڑ، عمران خان،اسد عمر ، عمران اسماعیل پر مقدمات
Back to top button