بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس جمال خان سے حلف لیا،سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 16 ہو گئی

جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس جمال مندوخیل کی تقریب حلف برداری میں، ججز وکلا، لاء افسران اور عدالتی اسٹاف نے شرکت کی جب کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نےجسٹس جمال خان مندوخیل سےحلف لیا۔

جسٹس جمال خان مندوخیل کے حلف اٹھانےکے بعد سپریم کورٹ میں ججزکی تعداد 16 ہوگئی ہے۔

Back to top button