بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

برازیل ٹوکیو اولمپکس فٹبال ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

برازیل اور میکسیکو کے درمیان سیمی فائنل میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آئوٹ پر ہوا

ٹوکیو اولمپکس کے فٹبال ایونٹ میں برازیل فائنل میں پہنچ گیا۔

سابقہ چیمپیئن ٹیم نے سیمی فائنل میں میکسیکو کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی۔

برازیل اور میکسیکو کے درمیان میچ مقررہ اور اضافی وقت میں 0-0 سے برابر رہا۔

تاہم میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جہاں برازیل نے 1-4 سے کامیابی حاصل کی۔

Back to top button