ٹوکیو اولمپکس کے فٹبال ایونٹ میں برازیل فائنل میں پہنچ گیا۔
سابقہ چیمپیئن ٹیم نے سیمی فائنل میں میکسیکو کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی۔
برازیل اور میکسیکو کے درمیان میچ مقررہ اور اضافی وقت میں 0-0 سے برابر رہا۔
تاہم میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جہاں برازیل نے 1-4 سے کامیابی حاصل کی۔