بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

مکان کی چھت گرنے سے 5 بچے جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دب کر3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا

شجاع آباد کے قریب گھر کے کمرے کی چھت گرنے سے 5 بچے جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دب کر3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے بچوں کی لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔

Back to top button