بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سی پیک دشمنوں کے نشانے پر ہے،عاصم سلیم باجوہ

13 سال گوادر فری پورٹ پالیسی کا اجراء نہ ہوسکا، 2200 ایکڑ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ کر تاریخ رقم کردی

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک حاسدوں اور دشمنوں کی سازش کے نشانے پر ہے۔

عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ 13 سال گوادر فری پورٹ پالیسی کا اجراء نہ ہوسکا، 2200 ایکڑ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ کر تاریخ رقم کردی۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم خود سی پیک کی سرپرستی کر رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے گوادر میں فری زون فیز 2 کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

عاصم باجوہ نے کہا کہ پانچ فیکٹریوں، ایکسپو سینٹر اور ایگری کلچرل انڈسٹریل پارک کا افتتاح بھی کیا۔ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button