بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

حج سے پہلے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی

صفائی کے لیےخودکار مشینوں اور کیمیکلز کا استعمال کیا گیا جبکہ صفائی کا عمل 20 منٹ میں مکمل کر لیا گیا

رواں برس کے حج سے پہلے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کا اہتمام کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے لیےخودکار مشینوں اور کیمیکلز کا استعمال کیا گیا جبکہ صفائی کا عمل 20 منٹ میں مکمل کر لیا گیا۔درجنوں سعودی ماہرین اور حرم انتظامیہ نے کارروائی میں حصہ لیا۔

https://twitter.com/i/status/1353662616254738434
Back to top button