بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری،4جاں بحق

گاڑی میں 7 افراد سوار تھے جن میں سے 4 جاں بحق ہوچکے ہیں اور دو زخمی ہیں جب کہ ایک لاپتا مسافر کی تلاش جاری ہے

وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری۔پولیس کے مطابق حادثہ وادی نیلم کے علاقے جورا میں پیش آیا جہاں سیاحوں کی گاڑی توازن برقرار نہ رکھنے پر دریائے نیلم میں جاگری۔

پولیس کا کہنا ہےکہ گاڑی میں 7 افراد سوار تھے جن میں سے 4 جاں بحق ہوچکے ہیں اور دو زخمی ہیں جب کہ ایک لاپتا مسافر کی تلاش جاری ہے۔

Back to top button