بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کی کمی ہوئی ہے اور ایک امریکی ڈالر 158روپے 20 پیسےکا ہوگیا

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر48 پیسےکم ہوکر157 روپے74 پیسےکا ہوگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کی کمی ہوئی ہے اور ایک امریکی ڈالر 158روپے 20 پیسےکا ہوگیا ہے۔

Back to top button