بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

زمین کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 7افراد قتل

واقعہ زمین کے تنازع کی وجہ سے پیش آیا جس میں ملوث چار ملزمان کوحراست میں لے لیا ،پولیس


نواحی علاقے چمکنی میں زمین کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق چمکنی میں مخالف فریق نے گھر پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہناہےکہ واقعہ زمین کے تنازع کی وجہ سے پیش آیا جس میں ملوث چار ملزمان کوحراست میں لے لیا جب کہ دیگر کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

Back to top button