بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی غیر موجودگی چوہدری نثار حلف نہ اٹھا سکے

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف نہ اٹھاسکے۔

چوہدری نثار 3 سال بعد رکنیت کا حلف اٹھانے پنجاب اسمبلی پہنچے تاہم اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی غیر حاضری کے باعث حلف نہ اٹھاسکے۔

بعدازاں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری نثار کا کہنا تھاکہ دن متعین تھا، بتایا گیا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی غیرموجودگی میں حلف برداری ممکن نہیں، معاملے پر کل یا پرسوں عدالت سے رجوع کرسکتا ہوں۔

Back to top button