بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پاکستانی اوپنر عابد علی کے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیسٹمن عابد علی نے زمبابوے کے خلاف ڈبل سنچری بنا ڈالی۔اوپنر عابد علی نے 28 چوکوں کی مدد سے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری بنائی

Back to top button