بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

اسرائیلی میزائل فیکٹری میں خوفناک دھماکہ

دھماکے میں کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں کی۔اس فیکٹری میں راکٹ انجن تیار کیے جاتے ہیں

اسرائیل کی میزائل اور مختلف اقسام کے جدید ہتھیار بنانے والی فیکٹری میں خوفناک دھماکے سے ‏علاقہ گونج اٹھا۔اسرائیل کے علاقے راملے میں قائم ٹومر فیکٹری میں زور دار ‏دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

حکام نے دھماکے میں کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں کی۔اس فیکٹری میں راکٹ انجن تیار کیے جاتے ہیں جبکہ سیٹلائٹ لانچر اور مختلف اقسام ‏کے میزائل رکھے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button