بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

مذہبی سکالر مولانا وحید الدین خان 96برس کی عمر میں انتقال کر گئے

مولانا وحید الدین نے قرآن مجید کا انگریزی میں ترجمہ کیا اور تذکیرالقرآن کے نام سے قرآن پاک کی تفسیر بھی لکھی

معروف مذہبی اسکالر مولانا وحید الدین خان انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مولانا وحید الدین خان کی عمر 96 برس تھی اور وہ کورونا کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھےمولانا وحید الدین نے قرآن مجید کا انگریزی میں ترجمہ کیا اور تذکیرالقرآن کے نام سے قرآن پاک کی تفسیر بھی لکھی

Back to top button