بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

حکومت نے 85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کر دی

حکومت نے 85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کی جانب سے کالعدم تنظیموں کی فہرست تھانوں کو بھیج دی گئی ہے۔نیکٹا کا کہنا ہے کہ شہری اپنی زکوٰۃ، خیرات اور عطیات منظور شدہ فلاحی تنظیموں کو دیں۔

خیال رہے کہ وزارت داخلہ نے گزشتہ روز کالعدم تحریک لبیک کے چندہ اکٹھا کرنے پر بھی پابندی عائد کی تھی۔نیکٹا نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے چندہ جمع کرنے پر عوام 080011111 پر اطلاع دیں۔

مزید پڑھیے  توہین عدالت کیس،رانا شمیم نے پراسیکیوٹر تبدیلی کی درخواست دائر کردی
Back to top button