بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

پولیس کےہاتھوں سیاہ فام کی ہلاکت پر امریکا میں پرتشدد مظاہرے

امریکا کی ریاست منی سوٹا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل کیخلاف پرتشدد مظاہرے کیے گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے گاڑیوں اور اسٹورز کو آگ لگادی، کئی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ادھر ٹیکساس میں بھی پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ڈرائیور اور مسافر ہلاک ہو گئے جبکہ ایک شہری زخمی ہو گیا۔

Back to top button