بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سعودی فضائیہ کا دستہ عسکری مشق ’ایسز میٹ 2021‘ میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا

راولپنڈی :سعودی فضائیہ کا دستہ عسکری مشق ’ایسز میٹ 2021‘ میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے۔پاک فضائیہ، امریکی فضائیہ اور سعودی فضائیہ کثیر الملکی عسکری مشقوں میں حصہ لیں گی۔مصر، اردن اور بحرین کی فضائیہ بطور مبصر مشقوں میں شرکت کریں گی، مشقوں کا بنیادی مقصد باہمی اشتراک کو فروغ دینا ہے۔

مزید پڑھیے  آسام میں مسلمانوں کیخلاف انسانیت سوز سلوک، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
Back to top button