بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

حمایت پر وزیراعظم عمران خان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، فلسطین

پاکستان میں قائم فلسطینی سفارتخانے نے وزیراعظم عمران خان کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے حمایت کرنے پر ان کا خیر مقدم کیا ہے۔

فلسطینی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری عوام اور حکومت کی طرف سے فلسطینی کاز کی حمایت پر پاکستان کے شکر گزار ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم فلسطینی، پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں، پاکستانی ہمارے قریبی بھائی ہیں، جنہوں نے دنیا کے ہر فورم پر فلسطین کی حمایت کی۔

اشتہار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button