بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

بجلی سستی ہونے کا امکان، فیصلہ دو جون کو ہوگا

بجلی ایک ماہ کیلئے 84 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے ،سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو درخواست دے دی۔ نیپرا کے مطابق درخواست اپریل کی فیلو ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی، نیپرا بجلی سستی کرنے کا فیصلہ 2 جون کو کرے گا۔ درخواست کے مطابق اپریل میں بجلی کی فی یونٹ پیداواری لاگت 5.76 روپے رہی۔ سی پی پی اے کے مطابق اپریل میں بجلی کی پیشگی پیداواری لاگت 6.60 روپے فی یونٹ تھی۔

مزید پڑھیے  مہمند 2025 اور بھاشا ڈیم 2028 میں تیار ہو جائیگا، وزیراعظم عمران
Back to top button