بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب پر پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں

وزیراعظم عمران خان 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔وزیراعظم کے دورے کے دوران عالمی اور علاقائی امور پر گفتگو ہوگی جبکہ وزیراعظم اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں۔

مزید پڑھیے  ایرانی سفیر گوادر اور چاہ بہار کو سسٹر پورٹس بنانے کے خواہاں
Back to top button