بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان میں پہلا روزہ 14اپریل کو، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا اعلان

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا۔وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہےکہ پاکستان میں رمضان کا چاند 13 اپریل کودیکھا جاسکے گا۔وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہےکہ اسلام آباد، لاہور، پشاور اورکراچی میں چاند واضح طور پردیکھا جا سکے گا اور انشااللہ پہلا رمضان 14 اپریل کو ہوگا۔

مزید پڑھیے   پنجاب کابینہ کا اجلاس،گندم کی کم از کم امدادی قیمت 3900 روپے فی چالیس کلو گرام مقرر
Back to top button