بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری

ملک میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے بڑھا ہے۔  انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر  ڈالر کا بھاؤ  177.62 روپے ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 179 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیے  عالمی  مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئیں
Back to top button