بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

الیکٹرانک ووٹنگ میشن استعمال کرنے سے متعلق ترمیمی بل منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت کا الیکٹرانک ووٹنگ میشن استعمال کرنے سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔

الیکشن ایکٹ دوسرا ترمیمی بل منظوری کے لیے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے ایوان میں پیش کیا۔

پارلیمنٹ نے حکومت کا انتخابی ترمیمی بل 2021 منظور کر لیا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ سمندر پار پاکستانیوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے ووٹنگ کا حق اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا بل بھی پاس کر لیا گیا۔

مزید پڑھیے  پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی نے نیا بلدیاتی ترمیمی بل ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
Back to top button