بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کرنسی نوٹوں کا نیا ڈیزائن،اسٹیٹ بینک نے خبریں جعلی قرار دیدیں

اسٹیٹ بینک نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن سے متعلق خبروں پر بیان جاری کردیا۔

اسٹیٹ بینک کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے بارے میں گردش کرنے والی خبروں کو جعلی قرار دیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی کوئی تجویزفی الحال زیرغور نہیں۔

مزید پڑھیے  کارپٹ ایسوسی ایشن کا برآمدی آمدنی کے حصول کی مدت کو 180 ایام تک توسیع دینے کے فیصلے کا خیر مقدم
Back to top button