بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

بین المذاہب ہم آہنگی اور رواداری پاکستان کی بنیادی اقدار ہیں: احسن اقبال

منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کے فروغ کا خواہشمند ہے۔

انہوں نے یہ بات آج لاہور میں ”عالمی امن میں سکھ برادری کے کردار” کے موضوع پر ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

احسن اقبال نے کہا کہ بین المذاہب ہم آہنگی اور رواداری پاکستان کی بنیادی اقدار ہیں اور سکھ برادری کے جذبات کا احترام ہماری روایت ہے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button