
قومی
جبری گمشدگیوں کے متاثرین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
جبری گمشدگیوں کے متاثرین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔اس دن کا مقصد جبری گمشدگی کے جرم کے حوالے سے عالمی سطح پر آگاہی پیدا کرنا اور ان افراد کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہے جو لاپتا ہو چکے ہیں۔رواں سال جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے عالمی دن کا موضوع اور نعرہ ’’متاثرین اولین، اقدام ابھی‘‘ ہے۔















