بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ‘اپنا گھر محفوظ گھر’ پروگرام کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے غیر محفوظ گھروں کے باعث پیش آنے والے حادثات کی روک تھام کے لیے ‘اپنا گھر محفوظ گھر’ پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔

اس پروگرام کی منظوری لاہور میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران دی گئی۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ بے گھر خاندانوں کی مدد کے لیے ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد خاندانوں کے لیے بلاسود قرضوں کی منظوری دی جا چکی ہے، جبکہ ایک لاکھ 70 ہزار خاندانوں میں قرضے تقسیم بھی کیے جا چکے ہیں۔

پروگرام کا مقصد شہریوں کو محفوظ رہائشی سہولیات فراہم کرنا اور خستہ حال یا غیر محفوظ گھروں سے وابستہ خطرات کو کم کرنا ہے۔

اشتہار

یہ بھی پڑھیے

Back to top button