بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ دستیاب ہے،نائب وزیراعظم

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ دستیاب ہے تاکہ اگلے ماہ کے تیسرے ہفتے تک پاکستان بھر میں ان کی بلاتعطل دستیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔یہ بات آج اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں بتائی گئی اجلاس میں ملک میں پیٹرولیم اور دیگر مصنوعات کے ذخائر کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر وزارت پٹرولیم نے رسد کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button