بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آپریشن غضب للحق: مسلح افواج کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائیاں

پاکستان کی مسلح افواج نے آپریشن غضب للحق کے تحت افغانستان میں کامیاب کارروائیاں کی ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مسلح افواج نے گزشتہ رات قندھار میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی تکنیکی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا اور تکنیکی آلات ذخیرہ کرنے والی سرنگ کو تباہ کیا۔

سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ اس زیرزمین سرنگ کو افغان طالبان اور دہشتگرد تکنیکی آلات ذخیرہ کرنے کی سہولت کے طور پر استعمال کرتے تھے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button